تنظیم تحفظ ناموس رسالت صل اللہ علیہ والہ وسلم کے قیام کے بعد تنظیم سازی مکمل کر لی گئی
چکوال(نامہ نگار) عقیدہ ختم نبوت صل اللہ علیہ والہ وسلم و ناموس رسالت صل اللہ علیہ والہ وسلم کے تحفظ کے لیے تنظیم تحفظ ناموس رسالت صل اللہ علیہ والہ وسلم کے قیام کے بعد تنظیم سازی مکمل کر لی گئی ہے، جس کے مطابق صاحبزادہ محمد احسن تحسین سیالوی چشتی تنظیم کے مرکزی صدر ہوں گے،عدنان چشتی گولڑوی نائب صدر احسن منیر سیالوی جنرل سیکرٹری، نورالمصطفی نورانی سیکرٹری اطلاعات اورشفیق نواز سیالوی کو ناظم ، اور حافظ جنید رضا سیالوی کو ناظم اعلیٰ،علی ناصر سیالوی (کھرڑیانوالہ)مزمل سیالوی صاحب (درگاہ عالیہ پیر عبدالرحمن تابعی ہاشمی رحمۃ اللّٰہ علیہ) پیرزادہ سید علی حسنین شیرازی جیلانی ( بہاول نگر) عقیل شاہ ہاشمی سیالوی (جڑانوالہ)چوہدری کامران سیالوی (سرگودھا)محمد ندیم سیالوی (جھنگ) کو مرکزی شوری کا رکن مقرر کیا گیا ہے
کوئی تبصرے نہیں