دی ایئر گرائمر سکول ڈھڈیال کیمپس کا میٹرک کا رزلٹ 100 فیصد رہا

 


ڈھڈیال(نامہ نگار) دی ایئر گرائمر سکول ڈھڈیال کیمپس کا میٹرک کا رزلٹ 100 فیصد رہا۔تمام طلبہ نے اعلیٰ نمبروں سے امتحان میں کامیابی حاصل کی۔ سکول کی ہونہار طلباء وطالبات راحمیہ منہال 1037 صبیحہ افضل1021 تحریم زہرا 1013 اذکا مبین 924 اور محمد جمشید 904نمبر حاصل کر کے سکول میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ شاندار رزلٹ پر سکول انتظامیہ نے پرنسپل سٹاف اور بچوں کو بھر پور خراج تحسین پیش کیا۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.