جنرل منیجر ہارون پیٹرولیم بہکڑی محمد اقبال رگ حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔

 


ڈھڈیال (نامہ نگار خصوصی) جنرل منیجر ہارون پیٹرولیم بہکڑی محمد اقبال رگ حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔ انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی قصبہ ڈورے میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، کاروباری اور دیگر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات سمیت معززین علاقہ کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.