چوہدری حمید انور بیگ کے انتقال پر چکوال فورم اسکاٹ لینڈ گلاسگو کا تعزیتی اجلاس

 


چوہدری حمید انور بیگ کی وفات پر چکوال فورم گلاسگو اراکین سید اشفاق شاہ منوال، عدنان ملک جھامرہ، سردار اصغر خان کوٹ چوہدریاں، اسد عباس ملک مینگن، چوہدری عرفان نواز سانگ کلاں، چوہدری سجاد حسین مینگن، نواز خان کوٹ اقبال، سید ظفر شاہ منوال، زین گوندل ڈھڈیال، سید سبط عباس منوال، سید علی شاہ منوال، سید جعفر شاہ ڈلوال، سید مرتضی شاہ ڈیرے سیداں، ڈاکٹر فیضان شاہ منوال، چوہدری ظہور سانگ، چوہدری مُحسن فم کسر، ملک عدیل اقبال دوالمیال، کونسلر توقیر ملک جھامرہ، سید شفاعت نقوی چکوال، ملک محمد یوسف تلہ گنگ، ملک عرفان جھامرہ، فاروق جنجوعہ بھون اور دیگر تمام جملہ چکوالینز نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دُعائے مغفرت کی اور انکے لواحقین چوہدری خورشید انور بیگ اور دیگر احباب و سوگوران سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.