رہنما پاکستان تحریک انصاف چکوال چوھدری ایاز امیر کا میانوالی کا تعزیتی دورہ

 


روکھڑی ہاؤس میانوالی میں سابق ممبر قومی اسمبلی چوھدری ایاز امیر کے دیرینہ دوست حمیر حیات روکھڑی کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی۔


چکوال(قمرعباس سے) رہنما پاکستان تحریک انصاف چکوال چوھدری ایاز امیر کا میانوالی کا تعزیتی دورہ،روکھڑی ہاؤس میانوالی آمد، روکھڑی ہاؤس میانوالی میں سابق ممبر قومی اسمبلی چوھدری ایاز امیر کے دیرینہ دوست حمیر حیات روکھڑی کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔چوھدری ایاز امیر کے ہمراہ چکوال بار کے معروف قانون دان ملک زعفران زلفی آف ڈھپئی اور مشہور کاروباری شخصیت راجہ نزیر آف تترال بھی موجود تھے۔اس موقع پر چوھدری ایاز امیر نے لواحقین سے اظہرا تعزیت کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.