کھیلتا پنجاب U-22سپورٹس پروگرام ڈسٹرکٹ چکوال
پنجاب سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام کھیلتا پنجاب سپورٹس پروگرام کا آغاز 2 اکتوبر 2024 سے ہو رہا ہے جس میں شرکت کے لئے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز ہوگیاہے جس کی آخری تاریخ 27 ستمبر 2024 ہے۔ صرف رجسٹرڈ ہونے والے کلبز ہی کھیلوں میں حصہ لے سکتے ہیں۔رجسٹریشن کے لئے لنک درج ذیل ہے:
https://khelta.punjab.gov.pk/public/register-for-khelta-punjab
شرائط و ضوابط
1 - کھیلتا پنجاب گیمز میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ 27 ستمبر 2024 ہے۔
-2 اس میں 22 سال سے کم عمر کے کھلاڑی شرکت کر سکتے ہیں۔ 13 دسمبر 2002 یا اس کے بعد پیدا ہونے والے کھلاڑی اس میں حصہ لے سکتے ہیں۔
-3 ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کھیلنے والے کھلاڑی اس میں شامل نہیں ہو سکتے، لیکن ہائر ایجوکیشن کمیشن کے کھلاڑیوں کو شرکت کی اجازت دی گئی ہے۔
4 - ضلعی/ ڈویژن کی سطح کے مقابلوں میں شرکت کے لیے کھلاڑیوں کا متعلقہ ضلعی/ ڈویژن کا رہائشی ہونا ضروری ہے۔
5۔ 18سال یا اس سے زائد عمر کے کھلاڑیوں کو ان کی CNIC کے مستقل پتے کے مطابق کھیلنے کی اجازت ہوگی، جبکہ 18 سال سے کم عمر کے کھلاڑی FRC پر موجود مستقل پتے کے مطابق کھیلیں گے، اس کے لیے انہیں اپنے والدین کے CNIC کی تصدیق شدہ کاپی فراہم کرنی ہوگی۔
6 - مقابلوں میں شرکت کر نے والے کھلاڑی اپنے اصل دستاویزات ساتھ لائیں۔
-7 رجسٹریشن دو اقسام کے کھیلوں کے لیے کی جائے گی:
-8 انفرادی کھیل
Athletics(Boys & Girls), District Level, Individual Event, Boys (08), Girls (08), Officials (0)
Events Categories:- Boys & Girls (100M, 200M, 400M, 800M, Javelin Throw, Discuss Throw, Long Jump, High Jump)
Mat Wrestling, Division Level, Individual Event, Boys(10)
Events Categories:- Boys (-57Kg, -61Kg, -65Kg, -70Kg, -74Kg, -79Kg, -86Kg, -92Kg, -97Kg, -125Kg)
Taekwondo(Boys & Girls), Division Level, Individual Event, Boys(10), Girls(10)
Events Categories:- Boys (-50Kg, -54Kg, -58Kg, -63Kg, -67Kg, -73Kg, -78Kg, -83Kg, -87Kg, +87Kg)
Events Categories:- Girls (-38Kg, -42Kg, -46Kg, -49Kg, -53Kg, -57Kg, -63Kg, -67Kg, -73Kg, +73Kg)
-9 ٹیم کھیل
Cricket (Tape Ball), District Level, Team Event, Boys (14), Official (02)
Badminton(Boys & Girls), District Level, Team Event, Boys(05), Girls(05), 02 each for boys & girls category (01 Coach & 01 Manager)
Football, District Level, Team Event, Boys(16), Official(02)
Kabaddi District Level, Team Event, Boys(14), Official(02)
Hockey, District for Level, Team Event, Boys(16), Official(02), Division Level for Girls, Team Event, Girls(16), Official(02)
Volleyball, Division Level, Team Event, Boys(12), Official(02)
Table Tennis (Boys & Girls), Division Level, Boys(05), Girls(05), 02 each for boys & girls category (01 Coach & 01 Manager)
Archery (Boys & Girls), Division Level, Boys(05), Girls(05), 02 each for boys & girls category (01 Coach & 01 Manager)
Basketball (Boys & Girls), Division Level, Boys(12), Girls(12), 02 each for boys & girls category (01 Coach & 01 Manager)
-10 ضلعی سطح کے مقابلوں میں شرکت کے لیے کھلاڑیوں کا متعلقہ ضلع کا رہائشی ہونا ضروری ہے۔
-11 ڈویژن کی سطح کے مقابلوں میں شرکت کے لیے کھلاڑیوں کا متعلقہ ڈویژن کا رہائشی ہونا ضروری ہے۔۔
-12 انٹری کی سطح پر کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
-13 غلط اور نامکمل معلومات کی بنیاد پر کھلاڑیوں کو مسترد کیا جائے گا۔ اگر ٹیم ایونٹ میں ایک کھلاڑی کی ذاتی معلومات غلط ہوں تو پوری ٹیم کو مسترد کیا جائے گا۔
-14 محکمہ کھیل کسی بھی رجسٹریشن کو قبول کرنے یا مسترد کرنے کا حق رکھتا ہے۔
-15 انفر ادی اور ٹیم ایونٹس میں شرکت کرنے والے تمام کھلاڑی پراپر سپورٹس یونیفارم میں مقابلو ں میں شرکت کے اہل ہوگے۔
کوئی تبصرے نہیں