معروف کالم نگار چوہدری ایاز امیر کا تترال کا تعزیتی دورہ
چکوال (نامہ نگار) ملک کے معروف قومی کالم نگار چوہدری ایاز امیر نے تترال کا تعزیتی دورہ کیا اس موقع پرایاز امیر گروپ کے رہنما اور فوکل پرسن راجہ نذیر آڑھتی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ چوہدری ایاز امیر نے اپنے دیرینہ ساتھی ملک مشتاق فوجی سے ان کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ ،رنج و غم اور تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی۔
کوئی تبصرے نہیں