چوہدری خورشید انور بیگ کے بھائی چوہدری حمید انور بیگ کے انتقال پر اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری



ڈھڈیال(مسرت جعفری) سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال چوہدری خورشید انور بیگ کے بھائی چوہدری حمید انور بیگ کے انتقال پر اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری۔ گزشتہ روز وزیر صنعت و تجارت آزاد کشمیر راجہ محمد صدیق، سابق ایم این اے راجہ جاوید اخلاص، سابق چیئرمین یو سی اہدی محمد خان بھٹی، راجہ محمد فاروق دھروگی، مرزا محمد بشیر، راجہ فیصل ندیم ایس ایچ او تھانہ سٹی چکوال، چوہدری بدر منیر ایس ایچ او کلر کہار، چوہدری افتخار احمد ڈی ایس پی او، چوہدری عصمت کمال ایس او راولپنڈی، سردار ضمیر احمد ایڈووکیٹ، سردار شاہ محمد، چوہدری تیمور علی خان ایڈووکیٹ کے علاؤہ کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی
..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.