فوڈ اتھارٹی چکوال کی شہر بھر کے میرج ہالز کی چیکنگ، 6 میرج ہالز کو 2 لاکھ 40 ہزار کے جرمانے عائد
چکوال (خصوصی رپورٹ) شادیوں کا سیزن شروع ہوتے ہی فوڈ اتھارٹی نے چکوال شہر کے میرج ہالز کی چیکنگ شروع کر دی جبکہ 6 میرج ہالز کو صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات اور بھاری مقدار میں ایکسپائرڈ اشیاء خوردونوش ملنے پر 2 لاکھ 30 ہزار کے جرمانے عائد۔ میرج ہالز کی انسپیکشن کا مقصد شادی پر آئے لوگوں کو معیاری خوراک کی فراہمی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں