بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں محمد نوازشریف کی یومِ پیدائش کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) پبلک سیکرٹریٹ NA-58 چکوال میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

 



بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں محمد نوازشریف کی یومِ پیدائش کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) پبلک سیکرٹریٹ NA-58 چکوال میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔


تقریب میں سینیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)،سابق وفاقی سیکرٹری میجر (ر) ڈاکٹر قیصر مجید ملک نے قائد ڈے کا کیک کاٹا۔


اس موقع پر انچارج ایم این اے پبلک سیکرٹریٹ ملک محمد اقبال،ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) یوتھ آرگنائزیشن ایم وائی او چکوال شیخ محمد محبوب،ضلعی نائب صدر ایم وائی او شیخ محمد علی گلزار،تحصیل صدر ایم وائی او چکوال شیخ محمد حنیف،سیکرٹری انفارمیشن مسلم لیگ (ن) لیبرونگ چکوال باوا شکیل قریشی،سینیئر مسلم لیگی خالد اعوان،خواجہ زاہد محمود ربال،سیکرٹری انفارمیشن ایم وائی او سرور مغل،مقدس عباس،انچارج میڈیا سیل ایم این اے پبلک سیکرٹریٹ ملک بلال رحیم سمیت مسلم لیگی کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی،تقریب کے مکمل انتظامات ایم وائی او چکوال کے کارکنان نے کیئے جبکہ میڈیا کوریج کے فرائض نوجوان صحافی شیخ احسان اسلم نے سر انجام دیئے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.