فرینڈز آف چکوال یوکےکی ڈاکٹر محبوب حسین جراح کو مبارکباد
فرینڈز آف چکوال یوکے کی جانب سےڈاکٹر محبوب حسین جراح کو تلہ گنگ پریس کلب الیکٹرانک میڈیا اور عمران رسول کو ڈسٹرکٹ پریس کلب تلہ گنگ کا صدر منتخب ہونے پر خصوصی مبارک باد پیش کرتے ہیں فرینڈز آف چکوال کے چیئر مین چودھری اظہر محمود چکرال، جنرل سیکرٹری ملک فتح خان لیٹی، صدر چوہدری عارف اقبال تھنیل فتوحی اور دیگر عہدیداران نے دونوں عہدیداران کودلی مبارکباد پیش کی اورنومنتخب عہدیداران سے اس توقع کا اظہار کیا کہ وہ اپنے قلم کی طاقت سے ضلع تلہ گنگ کی تعمیروترقی اور مسائل کا حل یقینی بنائیں گے۔
کوئی تبصرے نہیں