فرینڈز آف چکوال برمنگھم (UK) کی تلہ گنگ کی معروف شخصیت ملک اعجاز جسیال سے تعزیت
چکوال : فرینڈز آف چکوال برمنگھم (یوکے) نے تلہ گنگ کی معروف شخصیت ملک اعجاز جسیال کےصاحبزادے طلال حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا ہےچیئر مین فرینڈز آف چکوال برمنگھم چوہدری اظہر محمودچکرال،صدر چوہدری عارف اقبال،جنرل سیکرٹری ملک فتح خان نے ملک اعجاز جسیال کےصاحبزادے طلال حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا اور انکی مغفرت کے لیے دعا کی اورسوگوارخاندان کےلیےصبروجمیل کی دعا کی۔
کوئی تبصرے نہیں