پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 97 ویں سالگرہ کےمنہاس کالونی میں خصوصی تقریب

 


(ڈھڈیال (مسرت جعفری

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 97 ویں سالگرہ کے سلسلے میں اتوار کے روز منہاس کالونی میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پیپلز پارٹی ڈھڈیال کے سرکردہ رہنما امتیاز حسین منہاس بندو، حاجی الطاف حسین قریشی، چوہدری تاثیر مغل، چوہدری شوکت رتہ، وقاص حیدر پیاز لالہ جادی چکوال، ملک آصف محمود کے علاؤہ پیپلز پارٹی کے جیالوں نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے ذوالفقار علی بھٹو کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ 

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.