فوڈ اتھارٹی کی علی الصبح کاروائی ، 240 لیٹر ملاوٹی دودھ بالائی تلف
پنجاب فوڈ اتھارٹی چکوال نے میں تلہ گنگ روڈ پر موجود ٹریڈر کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 240 لیٹر چیبو دودھ بالائی کو تلف کر دیا جبکہ 50 ہزار کا ٹریڈر مالک کو جرمانہ بھی عائد کیا۔ دودھ بالائی کو سیمپل ہونے پر تلف کیا گیا، بالائی میں ملاوٹ کہ جا رہی تھی۔ شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن 1223 پر رابطہ کریں۔
کوئی تبصرے نہیں