ڈھڈیال نیوز کی 19ویں سالگرہ کے موقع پر ڈھڈیال نیوز ٹیم کو دلی مبارکباد
ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی) معروف کالم نگار چوہدری ساجد محمود، صدر مسلم لیگ(ن)لیبر ونگ تحصیل چکوال چوہدری غلام صفدر رتہ، قاضی عمر احمد ایڈووکیٹ پادشاہان، ڈائریکٹر آپریشنز بیگم نور میموریل ہاسپٹل بھبھڑ اعجاز علی خان اور جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ عبداللہ نثار اعوان اور ممتازحسین ڈھڈیال نے ڈھڈیال نیوز کی 19ویں سالگرہ کے موقع پر ڈھڈیال نیوز ٹیم کو دلی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ڈھڈیال نیوز نے حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت کی ہے اور علاقائی مسائل اجاگر کر کے عوام کی داد رسی میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے ڈھڈیال نیوز ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
کوئی تبصرے نہیں