سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)،سابق وفاقی سیکرٹری میجر (ر) ڈاکٹر قیصر مجید ملک کی "نیزہ بازی" بسلسلہ سالانہ عرس مبارک حضرت سید سیدن شاہ شیرازی رحمۃ اللّٰہ علیہ چوآسیدن شاہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت

 


سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)،سابق وفاقی سیکرٹری میجر (ر) ڈاکٹر قیصر مجید ملک نے "نیزہ بازی" بسلسلہ سالانہ عرس مبارک حضرت سید سیدن شاہ شیرازی رحمۃ اللّٰہ علیہ چوآسیدن شاہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔


گراؤنڈ پہنچنے پر کنوینئر میلہ سابق کونسلر صوبیدار ملک امیر اور میلہ انتظامیہ کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا،پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور روایتی پگڑی پہنائی گئی۔


معروف سماجی شخصیت راجہ مجاہد افسر ڈنڈوت،جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) پی پی 21 راجہ عدنان بادشاہ پور،ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ چکوال و سابق ممبر ضلع کونسل ملک نذیر نیازی،سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی چوآسیدن شاہ حاجی ملک مختار،سابق چیئرمین یونین کونسل سلوئی چوہدری بشیر گجر منہالہ،سابق چیئرمین یونین کونسل ہرچار ڈھاب چوہدری محمد ضمیر خان،سابق وائس چیئرمین یونین کونسل جند اعوان چوہدری غلام شبیر لنگاہ،ملک اللہ دتہ اے ڈی،نعیم احمد خان بشارت،ملک عامر فاروق سکی،ملک خورشید بشارت،راجہ خالد ڈلوال،چوہدری جہانداد گجر،راجہ یونس ڈنڈوت،نمبردار طاہر فیروز ڈنڈوت،سابق کونسلر حاجی ملک صادق،ملک طارق،ملک امجد اقبال،ملک بلال رحیم،ملک عون نیازی اور دیگر احباب بھی ہمراہ تھے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.