ڈھڈیال میں کرنچ اینڈ بیک (Crunch & Bake) کاشاندار افتتاح کر دیا گیا

 






ڈھڈیال میں کرنچ اینڈ بیک (Crunch & Bake) کاشاندار افتتاح کر دیا گیا

افتتاحی تقریب میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی

دن گیارہ بجے سے رات 12 بجے تک کرنچ اینڈ بیک کی تمام ورائٹی دستیاب ہوگی، ہوم ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے۔



 کرنچ اینڈ بیک (Crunch & Bake) نزد تھانہ ڈھڈیال بالمقابل ایجوکیٹرسکول پنڈی روڈ ڈھڈیال کی رنگارنگ افتتاحی تقریب بدھ کے روز منعقد ہوئی۔ اس موقع پر تلاوت کلام پاک کے بعد فیتہ کاٹ کر شاپ کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر نئے کاروبار کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کروائی گئی۔ افتتاحی تقریب میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ کرنچ اینڈ بیک میں دن گیارہ بجے سے رات 12 بجے تک پیزا اور دیگر اشیا عوام کے لیے دستیاب ہونگی جبکہ ڈھڈیال اور گردونواح میں ہوم ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے۔ آخر میں اونر محمد تاج ساکن کوٹ اقبال کے صاحبزادے شایان اور ان کے کزن حشام نے افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا
..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.