*۔KIPS کالج ڈھڈیال کیمپس کے باقاعدہ افتتاح اور شاندار آغاز پر KIPS ہیڈ آفس لاہور میں تقریب

 


 ہیڈ آفس کی جانب سے ڈائریکٹرز کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور شیلڈز پیش کی گئیں


‏KIPS کالج ڈھڈیال کیمپس کے باقاعدہ افتتاح اور شاندار آغاز پر KIPS ہیڈ آفس لاہور میں تقریب کا اہتمام کیا گیا- سلمان مقصود منیجنگ ڈائریکٹر KIPS نے KIPS کالج چکوال کیمپس کی شاندار کامیابی کے بعد KIPS کالج ڈھڈیال کیمپس کو عوام کی بھرپور پذیرائی ملنے کی خوشی میں ڈائریکٹر رب نواز اعوان، محمد عثمان جاوید اور چوہدری مشتاق حیدر کو مبارکباد پیش کی اور ان کے ٹیم ورک کو سراہا۔تقریب کے اختتام پر ہیڈ آفس کی جانب سے ڈائریکٹرز کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور شیلڈز پیش کی گئیں۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.