وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی اور پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموں کشمیر شاہ غلام قادر کا دورہ برطانیہ

 

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی اور پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموں کشمیر شاہ غلام قادر نے دورہ برطانیہ کے دوران مسلم لیگ(ن) برمنگھم کے آفس کا دورہ کیا جہاں پر مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے جنرل سیکرٹری راجہ جاوید اقبال اور مسلم لیگ (ن) مڈ لینڈکے جنرل سیکرٹری ملک فتح خان نے ان کا استقبال کیا رہنماﺅں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.