پاکستان مسلم لیگ (ن) ویسٹ مڈ لینڈ کے عہدیداروں کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا

 


پاکستان مسلم لیگ (ن) ویسٹ مڈ لینڈ کے عہدیداروں کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا نئے عہدیداران 2سال کے لئے اپنی زمہ داریاں سر انجام دینگےجن عہداروں کی تقرری کی گئی ان میں صدر راجہ جاوید اقبال،سیکرٹری جنرل ملک فتح خان،نائب صدر خواجہ ایاز احمد،نائب صدر خواجہ جلیل رحمان،نائب صدر محبوب حسنات، اسرار رزاق،راجہ نوید خان، خواجہ ارشد اقبال اور اسباب خان شامل ہیں نوٹیفکیشن احسن ڈار صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) یو کے نے جاری کیانو منتخب جنرل سیکرٹری ملک فتح خان نے اس موقع پر میاں محمد نواز شریف میاں شہباز شریف، اسحاق ڈار ،صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار،جنرل سیکرٹری عدیل ہاشمی ،کوآرڈینیٹر زبیر گل، ڈپٹی کو آرڈینیٹر چوہدری ریاض، وائس چیئر مین مسلم لیگ یوکے راجہ جاوید اقبال ، فیصل اعوان امجد ملک اور تمام مرکزی قیادت کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں ایک بار مجھ پر اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے مجھے مسلم لیگ ن ویسٹ مڈلینڈ کا جنرل سیکرٹری منتخب کیا۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.