ہونہار طالب علم حماد سلطان حفیظ کا تعلیمی اعزاز
چکوال شہر سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم حماد سلطان حفیظ نے میٹرک میں 1148 نمبر حاصل کر کے ضلع میں نمایاں اور فوجی فائونڈیشن سکول راولپنڈی روڈ میں طلباء میں پہلی پوزیشن حاصل کی حماد سلطان حفیظ فوجی فائونڈیشن سکول میں ہیڈ بوائے ہے ہونہار طالب علم نے اپنی شاندار کامیابی کا تمام تر سہراء اساتزہ کرام کی محنت اور والدین کی دعائوں کا صلہ قرار دیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں