انچارج پاکستان مسلم لیگ (ن) پبلک سیکرٹریٹ این اے 58 چکوال ملک محمد اقبال کے فرزند اسد اقبال کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گیا



چکوال (خصوصی رپورٹ)انچارج پاکستان مسلم لیگ (ن) پبلک سیکرٹریٹ این اے 58 چکوال ملک محمد اقبال کے فرزند اسد اقبال کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گیا۔ سابق وفاقی وزیر میجر (ر) طاہر اقبال ملک کے دیرینہ ساتھی انچارج پاکستان مسلم لیگ (ن) پبلک سیکرٹریٹ چکوال ملک محمد اقبال کے فرزند اسد اقبال کی دعوت ولیمہ کا انعقاد چکوال کی مقامی مارکی میں کیا گیا۔دعوت ولیمہ میں سابق وفاقی وزیر میجر (ر) طاہر اقبال ملک،سابق وفاقی سیکرٹری میجر (ر) ڈاکٹر قیصر مجید ملک،سابق ایم پی اے چوہدری سلطان حیدر،ملک اشفاق عباس سابق جی ایم ایم سی بی بنک،ملک ظفر جند اعوان،سابق چیئرمین یونین کونسل ہرچارڈھاب چوہدری محمد ضمیر خان،سابق چیئرمین یونین کونسل چک عمرا چوہدری ظفرالاسلام فرید کسر،سابق چیئرمین یونین کونسل ڈب راجہ مقبول حسین،سابق چیئرمین یونین کونسل ڈوہمن ملک ظفر خانپور،سابق چیئرمین وزیراعلی پنجاب شکایات سیل ملک حفیظ انجم،سابق چیئرمین یونین کونسل ملہال مغلاں راجہ ارشد دھروگی،سابق ناظم یونین کونسل ڈھڈیال رانا بشیر سراج،سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری غلام صفدر رتہ،چوہدری تجمل رگ میروال،محمد خان تترال،حاجی ملک پرویز اعوان سہگل آباد،چوہدری نعیم امجد منہاس ایڈووکیٹ ربال،راشد منہاس ربال،سابق وائس چیئرمین یونین کونسل سہگل آباد سید نجم الاسلام ہاشمی،ملک خورشید بشارت،ملک اظہر کرولی،سابق چیئرمین یونین کونسل مینگن ملک اکرام،چوہدری محمود کہوٹ مرید،ارشد منہاس مرید،صاحبزادہ حافظ ظہیر نعیمی،سابق وائس چیئرمین یونین کونسل جند اعوان چوہدری غلام شبیر لنگاہ،چوہدری امجد نواز لنگاہ،چوہدری جہانگیر لنگاہ،راجہ حسنات ڈھوڈہ،ملک جاوید اقبال انجمن تاجران،راجہ انجم ضیاء،چوہدری ظفر ہجیال،تصدق چوہان بھولا،چوہدری شوکت حیات جبیرپور،چوہدری خضر عباس نوروال،مرزا صفدر چوہان،سابق کونسلر بلدیہ چکوال شیخ محمد حنیف،شیخ محمد محبوب،شیخ محمد علی گلزار،ملک عنصر محمود اعوان خانپور،ملک حنان ارشد اعوان،ڈاکٹر اعجاز مغل،عامر جنجوعہ تترال،شیخ جاوید،ملک بلال رحیم جند اعوان،راجہ بابر تترال،سیٹھ نعمان اکبر صراف،آفس سیکرٹری حاجی ملک بشیر احمد،انچارج میڈیا سیل پبلک سیکرٹریٹ چوہدری زوہیب اشرف مسوال،چیف ایڈیٹر ڈھڈیال نیوز ریاض بٹ،نمائندہ پبلک نیوز فیصل اعوان،بانی چیئرمین تحصیل پریس کلب چکوال چوہدری عمران قیصر عباس،مختلف سابق بلدیاتی نمائندگان سابق چئیر مینوں وائس چئیرمینوں  سمیت سیاسی سماجی اور مختلف مکتبہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔


..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.