حاجی اعجازِ حسین گوندل عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد ڈھڈیال واپس پہنچ گئے

 


ڈھڈیال(مسرت جعفری) سیاسی و سماجی شخصیت حاجی اعجازِ حسین گوندل عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد ڈھڈیال واپس پہنچ گئے۔ اتوار کے روز رہنما مسلم لیگ ن چوہدری شہر یار سلطان، ناظم خان، دلبر خان واہ کینٹ اور سید انتصال حیدر ایڈووکیٹ نے ان سے خصوصی ملاقات کی اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر انہیں دلی مبارک باد پیش کی۔ اس موقع پر حاجی اعجاز حسین گوندل نے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.