حاجی مظہر حسین منہاس مرحوم کی رسم چہلم ہفتہ کے روز ادا کر دی گئی

 


ڈھڈیال(مسرت جعفری)ناصر منہاس جاپان کے والد محترم، معروف بزنس مین شوکت محمود منہاس شوکی جاپان، سلیم منہاس، نوید منہاس کے ماموں حاجی مظہر حسین منہاس مرحوم کی رسم چہلم ہفتہ کے روز ادا کر دی گئی۔ اس سلسلے میں انکی اقامت گاہ محلہ درسگاہ منہاس ہاؤس میں مرحوم کی مغفرت کے لیے پرنسپل جامعہ ظہر الایمان مولانا آغا محی الدین کاظم نے خصوصی دعا کروائی ۔ختم چہلم کے موقع پر سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال چوہدری خورشید بیگ، سابق ناظم رانا بشیرسراج ، چوہدری نجم الحسن گوندل، چوہدری حمید بیگ، ساجد حسین گوندل حاجی افتخار حسین گوندل, چوہدری ارشد علی بیگ، سیٹھ عدیل احمد، چوہدری سجاد حسین ٹھیکیدار، چوہدری حسنین سانگ کلاں، مولانا مظہر حسین سبزواری، مولانا حسن عباس، قاری الفت عباس قاری محمد آصف ابرار حسین ابی، حاجی ضمیر جعفری، چوہدری ندیم بیگ، چوہدری قلب عمران، ماسٹر مرزا محمد اقبال ،چوہدری سجاد بھال، حاجی منظور حسین بھال، جاوید حسین پنجگراں، صوبیدار عبدالوحید مغل، حاجی تنویر حسین تنی کے علاؤہ انکے عزیز واقارب اور کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.