سابق ناظم چوہدری محمد شعیب مرحوم اور چوہدری نثار احمد کی والدہ کے ایصال ثواب کے لیے رسم چہلم اور قرآن خوانی

 


سابق ناظم چوہدری محمد شعیب مرحوم اور چوہدری نثار احمد کی والدہ کے ایصال ثواب کی محفل 17 دسمبر 2023 کو تھنیل ہاؤس میں منعقد ہوئی، اس ذکر کی تقریب میں بڑی تعداد میں مہمانوں نے شرکت کی جن میں مشہور شخصیات, علماء کرام، ججز، وکلاء، سیاست دان، اساتذہ، بیوروکریٹس, پاک فوج کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

مہمانوں میں مفتی سنان اقبال راولپنڈی، علامہ عبدالحلیم نقشبندی چکوال، میجر (ر) طاہر اقبال سابق وزیر و ایم این اے PMLN چکوال، راجہ رضوان اختر ڈنڈوت PPP چکوال، سردار سلیم حیدر (اٹک) سابق وزیر دفاع، مسٹر درانی فوکل پرسن چیئرمین PPP, چوہدری ضمیر یوسی ناظم، سردار آفتاب اکبر، چوہدری اعجاز فرحت سابق ایم پی اے، چوہدری نثار عباس سابق ناظم، سردار عارف دلہ سابق ناظم، چوہدری تیمور علی خان ایڈووکیٹ، سردار ذوالفقار علی خان دلہ سابق ایم این اے (جہانگیر ترین پارٹی)، چوہدری جاوید ڈھوک مرید, چوہدری امیر افضل، ماسٹر مرزا اقبال ڈھڈیال، میجر جنرل (ر) حافظ مسرور، بریگیڈیئر (ر) ظفر دلہ، چوہدری حماد نارنگ، قاری شوکت دلہ اور دیگر کئی نامور شخصیات، ججز، وکلاء، بیوروکریٹس, پاک فوج کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین

محفل کے اختتام پر چوہدری نثار احمد اور چوہدری عامر یعقوب نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.