زوار امداد رضا اور زوار سبط الحسن کو مبارکبار
ڈھڈیال(مسرت جعفری) سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال چوہدری خورشید بیگ بہمراہ حاجی افتخار حسین گوندل ساجد حسین گوندل صوبیدار ر زوار امداد رضا اور زوار سبط الحسن سے انکی اقامت گاہ محلہ سادات میں خصوصی ملاقات کی اور ایران عراق زیارات کی سعادت حاصل کرنے پر انکے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر زوار امداد رضا اورسبط الحسن نے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا
کوئی تبصرے نہیں