میاں مائر کا فیصلہ صرف شیر-انشاءاللہ ! ماضی کی طرح 2024 میں بھی مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے جیتے گی

 

میاں مائر -یونین کونسل چک عمرا  کا فیصلہ صرف شیر-انشاءاللہ !  ماضی کی طرح 2024 میں بھی  یونین کونسل چک عمرا سے  مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے جیتے گی۔

میاں مائر ضلع دار فارم ہاؤس میں ن لیگ کا زبردست جلسہ مہمان خصوصی امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 20 چوہدری محمد سلطان حیدر علی خان اور امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 میجر (ر) طاہر اقبال تھے۔ 

اس موقع پر حاجی مظہر حسین، چوہدری افتخار حسین منہاس، حافظ ضمیر، چوہدری محمد خان، چوہدری سجاول، چوہدری اورنگزیب، چوہدری محمد اشرف، چوہدری صابر حسین، چوہدری ظفر اقبال، چوہدری اکمل منہاس، چوہدری شفقت محمود، چوہدری عنصر، سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چوہدری خورشید بیگ، چوہدری ظفر السلام، چوہدری اعجاز چک نوڑنگ، مرتضیٰ مونا، میاں افتخار، چوہدری ضمیر خان، رانا بشر ڈھڈیال اور ن لیگی رہنماؤں اور اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.