29جنوری تا31جنوری بجلی بند رہے گی
چکوال(پ ر) آئیسکو سرکل کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سالانہ مینٹینس کے لئے درج ذیل فیڈر کی بجلی صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک پانچ گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔
*مورخہ29جنوری*
کو تھرپال فیڈر،ملت چوک فیڈر،مرید فیڈر،میانی فیڈر،مین بازار چکوال فیڈر،جند اعوان فیڈر،لطیفال فیڈر،دھروگی راجگان فیڈر،چکرال فیڈر،چوآ سیدن شاہ فیڈر،ڈفر فیڈر،کٹاس فیڈر،ٹوبھہ فیڈر،پنڈ دادنخان فیڈر،عبداللہ پور فیڈر،کرسال فیڈر،ڈھرنکہ فیڈر،کالو فیڈر،ڈھلر فیڈراور موگلہ فیڈر کی بجلی صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک پانچ گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔
*مورخہ30جنوری*
کوکھوئیاں فیڈر،بھرپور فیڈر،آرا بازار فیڈر،جمالوال فیڈر،منارہ فیڈر،سرپاک فیڈر،ڈیرہ مسلم فیڈر،ڈھڈیال سٹی فیڈر،ملہال مغلاں فیڈر،پنوال فیڈر،ڈنڈوت فیڈر،روال فیڈر،ڈلوال فیڈر،للہہ ٹاون فیڈر،K.Sمائنز فیڈر،جلال پور فیڈر،کوٹ چوہدریاں فیڈر،ڈھرنال فیڈر،ملکوال فیڈر،اکوال فیڈر،بلال آباد فیڈر،ٹہی فیڈر،تھوآ محرم خان فیڈراور ڈھیر منڈ فیڈر کی بجلی صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک پانچ گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔
*مورخہ31جنوری*
کو کریالہ فیڈر،لائن پارک فیڈر،میگن فیڈر،خیر پور فیڈر،اسلامیہ چوک فیڈر،آدھی فیڈر،ڈھڈیال رورل فیڈر،سہگل آباد فیڈر،بہکڑی فیڈر،بشارت فیڈر،دھریالہ جالپ فیڈر،احمد آباد فیڈر،کچہری فیڈر،سگھر پور فیڈر،دلہہ فیڈر،دندہ شاہ بلاول فیڈر،ڈھوک غزن فیڈر،کالو فیڈر،ڈھلر فیڈر،موگلہ فیڈر،دروٹ فیڈر،میال فیڈر،پتوالی فیڈر،ٹمن فیڈر،ونہار فیڈراور ملتان خورد فیڈر کی بجلی صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک پانچ گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔
*کام جلد ختم ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی وقت سے پہلے بحال ہو سکتی ہے۔*
کوئی تبصرے نہیں