ضلع چکوال کے تھانوں میں ضبط کی گئی گاڑیوں اور دیگر اشیاء کی نیلامی شروع کر دی گئی
ڈھڈیال (نامہ نگار خصوصی) ضلع چکوال کے تھانوں میں ضبط کی گئی گاڑیوں اور دیگر اشیاء کی نیلامی شروع کر دی گئی۔ تھانہ ڈھڈیال میں ہونے والی نیلامی میں مجموعی طور پر 37 لاکھ 20 ہزار کی مالیتی اشیاء کی نیلامی ہوئی ۔جن میں 95 موٹر سائیکل مالیتی 06 لاکھ 60ہزار، 09 گاڑیاں 30 لاکھ 05 ہزار اور 2 رکشہ 55 ہزار شامل ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں