ہارون عباس جوند کی سابق ممبر صوبائی اسمبلی مہوش سلطانہ راجہ سے ملاقات

ڈھڈیال (نامہ نگار خصوصی) حلقہ پی پی 21 سے امیدوار ہارون عباس جوند نے گزشتہ روز سلطان ہاؤس چوآسیدن شاہ میں سابق ممبر صوبائی اسمبلی مہوش سلطانہ راجہ سے ملاقات کی جس میں ضلع خصوصاً حلقہ پی پی 21 کی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں راجہ عزم العمر،ملک خالد نوابی،چوہدری غضنفر علی خان،چوہدری محمد اشرف،رانا ندیم خان اور عمر افتخار بھی ملاقات میں موجود تھے۔





..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.