چک بازید:مسلم لیگ ن کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا گیا
چکوال (میڈیا سیل)چک بازید میں چوہدری محمد اسلم (مرحوم)، چوہدری نعیم اسلم اور چوہدری ندیم اسلم کے ڈیرے پر مسلم لیگ (ن) کی انتخابی کارنر میٹنگ، مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار برائے حلقہ NA 58 چکوال میجر (ر) طاہر اقبال ملک مہمان خصوصی تھے۔حاجی غلام شبیر ،راجہ یاسر رفیق ،راجہ عمران اسلم ملک احسان ،قاضی زرغام،چیئرمین ڈھاب چوہدری ضمیر خان، چوہدری خضر نوروال،چوہدری خرم نوروال،فرحان بٹ نوروال اور گاؤں کے عمائدین کی بھرپور شرکت، مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدواران میجر (ر) طاہر اقبال ملک اور چوہدری سلطان حیدر کی مکمل حمایت کا اعلان۔کر دیا۔
کوئی تبصرے نہیں