اشرف ٹاؤن نے شیر کے حق میں فیصلہ سنا دیا

 


وارڈ نمبر 11 اشرف ٹاؤن نے اپنا فیصلہ یکطرفہ طور پر شیر کے حق میں سنا دیا۔ وارڈ نمبر 11 سابق کونسلر چوہدری عمر فاروق کے زیر اہتمام زبردست جلسہ جس کے مہمان خصوصی امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 20 چوہدری محمد سلطان حیدر علی خان اور امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 میجر (ر) طاہر اقبال تھے۔ اس موقع پر چوہدری سلطان قاسم خان، سابق چیئرمین چوہدری سجاد احمد خان یوتھ ونگ کے نوجوان اور اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.