الیکشن قریب آتے ہی بلو کسر میں ترقیاتی کا م شروع ہو گئے
چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر )اندھا قانون ،الیکشن قریب آتے ہی بلو کسر میں ترقیاتی کا م شروع ہو گئے الیکش کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی سر عام خلاف ورزی کی جا رہی ہے مگر ابھی تک کو ئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی بلو کسر گاﺅں میں گلیوں نالیوں کی تعمیر کی جا رہی ہے الیکشن کمیشن اپنے ضابطہ اخلاق پر عمل درامد کروائے
کوئی تبصرے نہیں