دمال یوسی چک عمرا میں کارنر میٹنگ، امیدواران چوہدری ایاز امیراور علی ناصر بھٹی کی شرکت

 


چکوال(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری۔ موضع دمال میں شاندار کارنر میٹنگ۔دمال کی عوام نے چوھدری ایاز امیر اور علی ناصر بھٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی دمال آمد پر دمال،چوھدری جاوید،حاجی طارق،ملک ارشد،چوھدری اعجاز،حاجی بن یامین،

دمال میاں مائیر،چوھدری نجیب فرید کسر،اکیپٹن رصلاح الدین کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔چوھدری ایاز امیر کے ہمراہ پی ٹی آئی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 20 علی ناصر بھٹی،ملک حفیظ انجم،معروف قانون دان ملک زعفران زلفی،معروف کاروباری شخصیت راجہ نذیر تترال،رئیس اعظم آف بکھاری کلاں معروف سماجی شخصیت چوھدری قمرعباس،اسد سرگودھا چوھدری داؤد سرور چکرال،سید یاسر شاہ بھگوال،چوھدری خالد محمود،چوھدری مظہر حسین چکرال،تنویر مغل،ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکٹری پاکستان تحریک انصاف چکوال جمیل حیدر بہکڑی،چوھدری نصر،خالق فقیر،محب علی،خالد چکرال،چوھدری سجاد بھگوال،معروف قانون دان طلعت حسین ،نواب برکات،ملک مشتاق فوجی تترال،چوھدری اظہر محمود چکرال،چوھدری نعمان بھگوال،نورخان بکھاری کلاں،جمیل حیدر بہکڑی،قاضی جاوید بھگوال اور نوجوان صحافی قمرعباس بھگوال موجود تھے۔یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چوھدری ایاز امیر کا انتخابی نشان باجا ہے اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 20 چکوال علی ناصر بھٹی کا انتخابی نشان مالٹا ہے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.