قاسم علی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی



 ڈھڈیال (مسرت جعفری) سدا بہار کونسلر ظفر اقبال مرحوم کے صاحبزادے قاسم علی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کو ایک بار پھر یونین کونسل ڈھڈیال میں پیپلز پارٹی کا قلعہ بنائیں گے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.