ایاز امیر کی انتخابی مہم جاری، کوٹ راجہ میں پی ٹی آئی کی شاندار کارنر میٹنگ



چکوال(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری۔ موضع کوٹ اقبال میں شاندار کارنر میٹنگ۔کوٹ اقبال کی عوام نے چوھدری ایاز امیر کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی جھیٹل آمد پر معروف قانون دان امیر بٹ،راجہ عامر کیانی،محمد ابراہیم بٹ،چوھدری امیر افضل،امیر حسن جابر،ملک شرازم،خورشید بٹ،سید رضوی شاہ،غلام مرتضی،معروف قانون دان سید ریاض حسن شاہ،معروف قانون دان وہاب مہدی بٹ،معروف قانون داننوید بٹ کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔چوھدری ایاز امیر کے ہمراہ پی ٹی آئی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ معروف قانون دان ملک زعفران زلفی،معروف کاروباری شخصیت راجہ نذیر تترال،رئیس اعظم آف بکھاری کلاں معروف سماجی شخصیت چوھدری قمرعباس،اسد سرگودھا چوھدری داؤد سرور چکرال،سید یاسر شاہ بھگوال،چوھدری خالد محمود،چوھدری مظہر حسین چکرال،تنویر مغل،ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکٹری پاکستان تحریک انصاف چکوال جمیل حیدر بہکڑی،چوھدری نصر،خالق فقیر،محب علی،خالد چکرال،چوھدری سجاد بھگوال،معروف قانون دان طلعت حسین ،نواب برکات،ملک مشتاق فوجی تترال،چوھدری اظہر محمود چکرال،چوھدری نعمان بھگوال،نورخان بکھاری کلاں،جمیل حیدر بہکڑی،قاضی جاوید بھگوال اور نوجوان صحافی قمرعباس بھگوال موجود تھے۔یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چوھدری ایاز امیر کا انتخابی نشان باجا ہے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.