مگھال میں سدا بہار چئیرمین یونین کونسل دوالمیال کا انتخابی مہم میں بڑا کھڑاک

چکوال(نمائندہ خصوصی) ضلع انتظامیہ کے شدید پریشر اور پولیس کے دباؤ کے باوجود موضع مگھال میں بڑی کارنر میٹنگ۔کارنر میٹنگ دیکھتے ہی دیکھتے جلسے کی شکل اختیار کر گئی۔چکوال پولیس نے جلسے کو روکنے کے لیے ہر جگہ ناکہ بندی کی ہوئی تھی۔بڑی تعداد میں پولیس فورس علاقے میں موجود تھی۔گھر گھر جا کر کارنر میٹنگ نہ کرنے کا کہا گیا۔جس حویلی میں کارنر میٹنگ تھی اس کو بند کر دیا گیا اور پھر دوسری حویلی میں کارنر میٹنگ ہوئی۔اس کے باوجود پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری۔ موضع مگھال میں شاندار کارنر میٹنگ۔مگھال کی عوام نے چوھدری ایاز امیر اور راجہ طارق افضل کالس کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ہزاروں کی تعداد میں لوگ کارنر میٹنگ میں شریک ہوئے۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی موضع مگھال آمد پر سدا بہار چئیرمین ملک خدا بخش،نائب چئیرمین فیض احمد فیضی،سید محسن عباس،حاجی رفی،ساجد مغل،راجہ عمران،راجہ منظور،راجہ فرحت،راجہ منور،وفا شاہ،نیاز شاہ،ملک مقدص عباس،کرنل ر صفدر ملک،عمران اسرار،کیسر ملک،حاجی ظفر اسرار،راجہ نجیب،ملک نوشروان،حاجی جہانگیر،سید آفتاب حسین،گل محمد شاہ،عابد شاہ،ناسر شاہ،سید مختیار شاہ،سید فاروق شاہ،سید حیدر شاہ،سید عدنان شاہ،ملک اسلام،ملک عرفان،ملک طارق،ملک احسن ورالہ،ملک منان،ملک اجمل،ملک گلزار،ملک حیات نمبردار،ملک اکرام،ملک پرویز،حافظ ممتاز،راجی ارشد،راجہ سنا،راجہ وقاص،راجہ ظفر،اسلان راجہ،عمران راجہ،راجہ فیصل،حاجی احسن،معروف قانون دان ملک طلال،نمبردار جاوید،راجہ خاور،راجہ سنی،راجہ عدنان،ملک کمیل،ملک اسروار،نمبردار راجی وسیم،راجی نجیب،وائس چئیرمین واجہ نجیب وہولہ، ساتھ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔چوھدری ایاز امیر کے ہمراہ چوھدری اظہر محمود چکرال،معروف کاروباری شخصیت رائیس اعظم آف تترال راجہ نذیر،معروف قانون دان زعفران زلفی،ہر دل عزیز معروف سماجی شخصیت چوھدری قمرعباس بکھاری کلاں،نور خان بکھاری کلاں،سدا بہار بھائی تنویر مغل،چوھدری ناصر تھنیل فتوحی ،چوھدری عمران بھگوال،چوھدری طاہر آف تھنیل فتوحی،محب علی،عمران بٹ بھگوال،چوھدری سجاد بھگوال،قاضی جاوید اختر بھگوال اور نوجوان صحافی قمرعباس بھگوال موجود تھے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.