کلرکہار:امیر پور منگن میں MQM کی بھرپور پیش قدمی،پیر سید واصف شاہ آف ڈیرہ پیر فیض علی شاہ امیر پور منگن نے دعائے خیر کہی

 


کلرکہار(عثمان اعوان) ایم کیو ایم کے امیدوار حلقہ این اے 58 کی بھرپور پیش قدمی مختلف برادیوں کی دعائے خیر تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار قومی اسمبلی ملک قلب عباس نے امیر پور منگن کا دورہ کیا اور سید واصف شاہ آف ڈیرہ پیر فیض علی شاہ امیر پور منگن سے ملاقات کی، اس موقع پر سید واصف علی شاہ نے ایم کیو ایم کے امیدوار کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا اور دعائے خیر بھی کہہ دی، اس موقع پر ملک اسد سمیت دیگر افراد بھی موجود تھے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.