سید شاہد حسین کاظمی نے مسلم لیگ( ن) کے نامزد امیدواروں طاہر اقبال اور سلطان حیدر علی خان کی حمایت کا اعلان کر دیا
ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی) معروف قانون دان سید شاہد حسین کاظمی نے مسلم لیگ( ن) کے نامزد امیدواروں میجر طاہر اقبال اور چوہدری سلطان حیدر علی خان کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔اس سلسلہ میں کارنر میٹنگ ڈیرہ سید شاہد کاظمی پر منعقد ہوئی ۔جس میں چوہدری رفیق ہسولہ، چوہدری منیر قادر ہسولہ،چوہدری شیردل ہسولہ، چوہدری غلام علی،چوہدری نواز،چوہدری منیر،چوہدری دوریز ،چوہدری قربان،ملک مھرخان،چوہدری ھریرہ عامر،چوہدری ظھیر،چوہدری تنویر،چوہدری ناصر،ملک فیاض، ملک طارق،چوہدری عدیل اقبال،چوھدری اعظم، قیصر حیدری، ثمر حیدری،علی حیدری،جاوید حیدری،طاہر حیدری،ارشد حیدری،کامران حسین، اسد علی،حاجی شاہنواز ڈھوک ھسولیاں،چوہدری قربان ڈھوک ہسولیاں،چوہدری رفیق تھانیدار ڈھوک ھسولیاں،چوہدری طارق ڈھوک ھسولیاں نے شرکت کی۔ ڈھوک ھسولیاں،ہسولہ ،ڈھوک محمد یار کی تمام سرکردہ برادریوں نے یقین دہانی کرائی کہ مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرایا جائے گا۔
کوئی تبصرے نہیں