گاہ میں تحریک انصاف کی کارنر میٹنگ جلسہ میں تبدیل، ایاز امیر اور حکیم نثارکی شرکت

  


چکوال(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی انتخابی مہم  میں شاندار اننگز جاری۔ موضع گاہ میں شاندار کارنر میٹنگ۔گاہ کی عوام نے چوھدری ایاز امیر کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔بڑی تعداد میں لوگ کارنر میٹنگ میں شریک ہوئے۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی موضع گاہ آمد پر عاشق سین ،حاجی محمد خان،محمد اشرف،امیر خان،حبیب کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔چوھدری ایاز امیر کے ہمراہ پی ٹی آئی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 22 حکیم نثار ،معروف کاروباری شخصیت رائیس اعظم آف تترال راجہ نذیر،سدابہار رائیس اعظم آف بھکاری کلاں چوھدری قمرعباس،سدا بہار بھائی تنویر،چوھدری ناصر آف تھنیل فتوحی،اشرف مغل، محب علی،چوھدری سجاد بھگوال،چوھدری نعمان بھگوال،اسدسرگودھا،چوھدری عمران بھگوال،چوھدری سعید احمدبھگوال، عبدالجبار ،محمد یوسف، یاسر شاہ بھگوال،قاضی جاوید اختر بھگوال،یاسر معاویہ،آصف اعوان اور نوجوان صحافی قمرعباس بھگوال موجود تھے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.