پڑھال: بھٹی راجپوت برادری نےمسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر دیا
ڈھڈیال( مسرت جعفری) پڑھال بھٹی راجپوت برادری نےمسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر دیا۔گزشتہ روز پڑھال میں ظہیر بھٹی کی اقامت گاہ پر کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر بھٹی راجپوت برادری نے حاجی محمد دوریز مغل کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے میجر (ر)طاہر اقبال اور چوہدری حیدر سلطان علی خان کی حمایت کا اعلان کر دیا بھٹی راجپوت برادری کی سرکردہ شخصیات نے کہا کہ ہم نےحمید بھٹی مرحوم ہڑھال کے مشن پر چلتے ہوئے مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کیا ہے
کوئی تبصرے نہیں