ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری، شاہ پور میں شاندار کارنر میٹنگ

 

چکوال(میڈیا سیل)پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری۔ موضع شاہ پور میں شاندار کارنر میٹنگ۔شاہ پور کی عوام نے چوھدری ایاز امیر اور راجہ طارق افضل کالس کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔بڑی تعداد میں لوگ کارنر میٹنگ میں شریک ہوئے۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی شاہ پور آمد پر معروف صحافی راجہ لیاقت،محمد وقاص،راجہ کامران،فردوس مظہرکرنل ر اخلاق،مرزا سمیع الحق،راجہ غفار،ماسٹر ساجد،معروف قانون دان و معروف صحافی راجہ فرحت بشیر،راجہ رضوان کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔چوھدری ایاز امیر کے ہمراہ چوھدری اظہر محمود چکرال،معروف کاروباری شخصیت رائیس اعظم آف تترال راجہ نذیر،معروف قانون دان ملک زعفران زلفی آف ڈبئی ،ہر دل عزیز معروف سماجی شخصیت چوھدری قمرعباس بکھاری کلاں،نور خان بکھاری کلاں،سدا بہار بھائی تنویر مغل،چوھدری ناصر تھنیل فتوحی ،چوھدری عمران بھگوال،چوھدری طاہر آف تھنیل فتوحی،محب علی،عمران بٹ بھگوال،حبدار علی،قاضی جاوید اختر بھگوال اور نوجوان صحافی قمرعباس بھگوال موجود تھے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.