غزیال کی عوام نے ایاز امیر اور طارق افضل کالس کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا
چکوال(میڈیا سیل)پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری۔ موضع غزیال میں شاندار کارنر میٹنگ۔غزیال کی عوام نے چوھدری ایاز امیر اور راجہ طارق افضل کالس کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔بڑی تعداد میں لوگ کارنر میٹنگ میں شریک ہوئے۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی غزیال آمد پر معروف صحافی راجہ لیاقت،محمد وقاص،راجہ کامران،فردوس مظہر
کرنل ر اخلاق،مرزا سمییع الحق،راجہ غفار،ماسٹر ساجد،معروف قانون دان و معروف صحافی راجہ فرحت بشیر،راجہ رضوان کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔چوھدری ایاز امیر کے ہمراہ،معروف کاروباری شخصیت رائیس اعظم آف تترال راجہ نذیر،معروف قانون دان ملک زعفران زلفی آف ڈبئی ،ہر دل عزیز معروف سماجی شخصیت چوھدری قمرعباس بکھاری کلاں،نور خان بکھاری کلاں،سدا بہار بھائی تنویر مغل،چوھدری ناصر تھنیل فتوحی ،خالد چکرال،چوھدری عمران بھگوال،چوھدری طاہر آف تھنیل فتوحی،معروف صحافی خواجہ نثار اصغر ،محب علی،عمران بٹ بھگوال،حبدار علی،قاضی جاوید اختر بھگوال اور نوجوان صحافی قمرعباس بھگوال موجود تھے۔یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چوھدری ایاز امیر کا انتخابی نشان باجا ہے۔اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 21 چکوال راجہ طارق افضل کالس کا انتخابی نشان رباب ہے ۔
کوئی تبصرے نہیں