تھنیل کمال کی ہراج وارڈ کے وفد کی کپیٹن طاہر ایوب کی قیادت میں حیدر سلطان کو مبارکباد
چکوال: پی پی 20سے نو منتخب ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری حیدر کو مسلم لیگ (ن) یونین کونسل تھنیل کمال ہراج وارڈ اور بھکاری خورد کے وفد نے ایم پی اے ہاؤس چکوال میں چوہدری حیدر سلطان سے ملاقات کی اور مبارک باد دی ۔وفد کی قیادت کپیٹن چوہدری طاہر ایوب نے کی جبکہ وفد میں چوہدری شیر خان ،چوہدری نجف خاں مغل ،چوہدری شکیل خان مغل ،چوہدری محسن خان مغل ،چوہدری اللہ داد خان مغل ، چوہدری سلطان خان مغل،شاہد محمود ،چوہدری محمد رزاق ، آصف محمود ،ارشد محمود اور قاضی ناصر محمود شامل تھے ۔چوہدری حیدر سلطان نے وفد میں شامل تمام مسلم لیگ ن کے ورکروں کا شکریہ ادا کیا ۔
کوئی تبصرے نہیں