وطن عزیز کے مسائل کا حل صالح نظام ہے،حافظ عمار یاسر


بل کسر (قاسم اعوان)سابق صوبائی وزیر حافظ عمار یاسر نے کہا کہ وطن عزیز کے مسائل کا حل صالح نظام ہے۔ وہ گزشتہ شب بکھاری کلاں کی معروف سیاسی شخصیت چودھری ارشد علی خان کے صاحبزادگان کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے میں گفتگو کر رہے تھے ،یاد رہے کہ چودھری ارشد علی کے صاحبزادگان چودھری شاہ ولی ،چودھری عدیل ،چودھری تقلید اور چودھری اسد علی عمرہ کی سعادت کے حوالے سے ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں ،سابق صوبائی وزیر حافظ عمار یاسر و برادران  نے مدینہ منورہ میں ان کے لیے بھرپور عشائیے کا اہتمام کیا ،اس موقع پر حافظ عمار یاسر نے چودھری اسد علی خان کا  خصوصی شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے پی پی بائیس میں پی ٹی آئی کی انتخابی مہم میں اہم کردار ادا کیا۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.