سکندر جٹ،گلشیر خان،عبدالغفارخان،رستم خان،حاکم خان اور بنارس خان کی والدہ محترمہ سپردخاک

چکوال(خصوصی رپورٹ)سابق کونسلر بلدیہ سکندر جٹ،گلشیر خان،عبد الغفارخان،رستم خان،حاکم خان اور بنارس خان پیٹرولنگ پولیس( بہادر ٹاؤن شہنشاہ چوک چکوال)کی والدہ محترمہ کی نمازہ جنازہ بھنوڑا قبرستان ادا کر دی گئی۔ جس میں سابق وفاقی وزیر وممبر قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر اقبال ملک کے صاحبزادے ملک محمد بن طاہر اقبال،ایم پی اے چوہدری حیدر سلطان کے بھای شہریار سلطان،چوہدری قاسم سلطان ،چکوال لاء بار کے صدر مرزا امجد بشیر ،چوھدری تیمور ایڈوکیٹ،نواب تیمور ایڈووکیٹ،راجہ فیصل ایڈووکیٹ ۔چوھدری نصیر ایڈوکیٹ،چوھدری تنویر ایڈووکیٹ ،سینئر صحافی ریاض بٹ، مہران ظفر ،شفقت یزدانی،سابق چیئرمین چوھدری ضمیر ڈھاب ،مسلم لیگی رہنما مرتضی ہرل مونا،سابق چیئرمین سجاد احمد خان،وائس چیئرمین یو سی جند چوھدری شبیر لنگاہ، سابق نائب ناظم چوھدری عمار عباس ایڈووکیٹ،مسلم لیگی رہنما نواز کنگ،اہلسنت جماعت کے صدر ندیم یعقوب فاروقی،چوھدری نجم الحسن گوندل،سابقہ کونسلرز سٹی عامر گجر عابد چوہان،شیخ پرویز،ڈاکٹر عبد الخالق،حاجی غلام رضا،ملک قیوم کھودے، ایم این اے ہاؤس میڈیا کوارڈینیٹر زوہیب اشرف مسوال،گرداور چوھدری شیراز علی کرسال،پٹواری چوہدری جہان خان ،سردار عارف اوڈھروال ،سابق ڈی ایس پی چوھدری نثار کاظمی،انسپکٹر زراعت بلوچ ،سابق پولیس انسپکٹر راجہ اصغر،پراپراٹی ایسوسی ایشن صدر چوھدری مظہر بکھاری،نمبردار نیاز حسین منہاس،چوھدری خضر نوروال،عامر حیات منہاس اور دیگر سیاسی ،سماجی ،ثقافتی اور محکمہ پولیس کے اہلکاروں سمیت معززین علاقہ کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.