میجر (ر) طاہر اقبال کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تقریب حلف برداری میں شرکت
سابق وفاقی وزیر،ممبر قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر اقبال نے اپنے بیٹے ملک محمد بن طاہر اقبال کے ہمراہ گورنر ہاوس لاہور میں منعقدہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی اس موقع پر سینیئر مسلم لیگی رہنماوں،پروفیسر احسن اقبال چوہدری،سردار ایاز صادق،خواجہ سعد رفیق،چوہدری عابد شیر علی،شیخ روحیل اصغر،جاوید لطیف،کیپٹن مارکو مینس،خواجہ آصف سمیت دیگر سابق وفاقی وزرا،صحافتی شخصیات نجم سیٹھی،سید عمران شفقت،آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور سے بھی اہم ملاقاتیں کیں جنہوں نے میجر(ر)طاہر اقبال کو ایم این اے بننے پر مبارک باد دی اور نیک خوایشات کا اظہار کیا۔
کوئی تبصرے نہیں