ائیر فاؤنڈیشن سکول سسٹم پنڈی روڈ چکوال میں 23مارچ کے حوالے سے رنگارنگ تقریب


چکوال (نمائندہ ڈھڈیال نیوز) گزشتہ روز ائیر فاؤنڈیشن سکول سسٹم چکوال میں یوم پاکستان کے حوالے سے بہت۔ خوبصورت تقریب کا انعقاد ہواجس میں سکول کے ٹیچرز اور سٹوڈنٹس نے شرکت کی۔ تلاوت کلام قاری امیر افضل نے کی اور نذرانہ عقیدت بحضور سرورِ کونین پیش کرنے کی سعادت قاری ابراہیم صاحب نے حاصل کی۔اساتذہ نے تحریک پاکستان ٫ قیام پاکستان کے عنوان پر اظہار خیال کیا۔ملی نغمہ کورس کی شکل میں کیا گیا۔آخر میں پرنسپل خدیجہ الکبریٰ نے بھی ہوم پاکستان کے موضوع پر خطاب کیا۔تقریب کے آختتام پر ملکی سلامتی کی دعا کی کئی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.