حاجی چوہدری دوریز خان کو مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا
ڈھڈیال(مسرت جعفری) چوہدری محمد خان منہا مرحوم کے بھائی، چوہدری ارشد محمود، چوہدری افضل محمود کے والد محترم، چوہدری رجاسب علی خان کے چچا حاجی چوہدری دوریز خان کو مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ منگل کی شب ادا کی گئی جس میں سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال چوہدری خورشید بیگ، چوہدری نجم الحسن گوندل، رانا بشیر سراج، طارق جمیل خان، سیٹھ عدیل احمد، چوہدری ساجد علی بیگ ایڈووکیٹ، چوہدری ارشد علی بیگ، شوکت محمود منہاس شوکی جاپان، حاجی ضمیر جعفری، حاجی افتخار حسین گوندل، زواروحید اقبال کے علاؤہ کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
کوئی تبصرے نہیں