پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و ضلعی صدر چوہدری علی ناصر بھٹی کا ڈھوک ودھن کا تعزیتی دورہ

 


ڈھڈیال (مسرت جعفری) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و ضلعی صدر چوہدری علی ناصر بھٹی کا ڈھوک ودھن کا تعزیتی دورہ ۔ وہ گزشتہ روز اعجاز اکبر کی والدہ مرحومہ اور چوہدری محمد افسر،محمد منیرکے والد مرحوم کے انتقال پراظہار تعزیت کرنے انکی اقامت گاہ آئے۔ انہوں نے مرحومین کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا پی ٹی آئی کے چیف سپورٹر چوہدری محمد انیس،چوہدری بابو امیر خان، سینئر رہنما تحریک انصاف ملک وقاصرحسین،چوہدری صوبیدار منصف، راجہ ارشد،محمد ستاربھی اس موقع پر موجود تھے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.